ملائی کی قلفی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قفلیوں میں بھر کر اور انہیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قفلیوں میں بھر کر اور انہیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے۔